اسلام آباد: قومی اسمبلی اجلاس میں وقفہ کے دوران ایوان کا ماحول مزید گرم ہوگیا، ایک حکومتی رکن نے شہباز شریف پر کتاب اچھال دی۔

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس میں وقفہ کے دوران ایوان کا ماحول مزید گرم ہوگیا، ایک حکومتی رکن نے شہباز شریف پر کتاب اچھال دی۔کتاب اپوزیشن لیڈر کو لگنے کے بجائے ڈائس پر گری۔
قومی اسمبلی اجلاس میں وقفہ کے بعد کتابوں کی جنگ شروع ہوگئی ،حکومتی اور اپوزیشن ارکان ایک دوسرے پر بجٹ کتابیں پھینک رہے ہیں۔
قومی اسمبلی اجلاس میں شور شرابہ اراکین کے مابین ہاتھاپائی کے خدشے کے باعث قومی اسمبلی سیکرٹیریٹ نے سینٹ سیکرٹریٹ سے رابطہ کرلیا اور قومی اسمبلی نے ایوان کی کشیدہ صورتحال سے نمنٹے کے لئے سینیٹ سیکرٹریٹ سے مدد مانگ لی۔
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی دارخوست پرسینیٹ سیکرٹریٹ نے اضافی سارجنٹ ایٹ آرمز کی خدمات قومی اسمبلی کے سپرد کردی۔کتابیں اچھالنے کے عمل میں سیکیورٹی اسٹاف زخمی ہو گیا۔پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ملیکہ بخاری چہرے پر کتاب لگنے سے زخمی ہوگئیں۔

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 2 گھنٹے قبل

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 2 گھنٹے قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- ایک دن قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- ایک دن قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- ایک دن قبل

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- ایک دن قبل

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- ایک دن قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- ایک دن قبل

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- ایک گھنٹہ قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 21 گھنٹے قبل

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 31 منٹ قبل





