Advertisement
پاکستان

آرمی چیف کا آپریشن رد الفساد کی کامیابی کے بعد استحکام لانے والے آپریشنز پر اظہار اطمینان

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملک بھر میں آپریشن رد الفساد کی کامیابی کے بعد استحکام لانے والے آپریشنز پر اطمینان کا اظہارکیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jun 16th 2021, 12:13 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق  جی ایچ کیو راولپنڈی میں 78ویں دوروزہ فارمیشن کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد  ہوا،  کانفرنس میں کورکمانڈرز ،پرنسپل اسٹاف  اور تمام فارمیشن کمانڈرز  نے شرکت کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق  شرکا کو قومی سلامتی ،خطے کی جیو اسٹریٹجک صورتحال اور چیلنجز پر بریفنگ دی گئی ، کانفرنس کے شرکا نے پیشہ وارانہ امور پر تفصیلی گفتگو کی ، شرکا کو پاک فوج کے لاجسٹک انفراسٹرکچر کی بہتری اور جدید ترین ٹیکنالوجی کے حصول پر بریفنگ دی۔

آرمی چیف  جنرل قمر جاوید باجوہ نے  ملک بھر میں آپریشن رد الفساد کی کامیابی کے بعد استحکام لانے والے آپریشنز پر  اطمینان کا اظہار کیا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ  شرکا نے باہمت پاکستانی قوم  خصوصاً قبائلی علاقے کے عوام کو ان کی قربانیوں پر خراج تحسین پیش کیا۔

Advertisement
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • ایک دن قبل
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • 22 منٹ قبل
پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

  • ایک دن قبل
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • 4 گھنٹے قبل
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • ایک دن قبل
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • ایک دن قبل
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 2 گھنٹے قبل
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • ایک دن قبل
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

  • 4 گھنٹے قبل
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • 3 گھنٹے قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • ایک دن قبل
Advertisement