Advertisement
تجارت

انٹر بینک میں ڈالر 17 پیسے مہنگا ہوگیا

کراچی : ملک بھر میں مسلسل روپے کی قدر میں تنزلی ریکارڈ کی جا رہی ہے، امریکی ڈالر ایک مرتبہ پھر 17 پیسے مہنگا ہو گیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jun 17th 2021, 9:26 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر  پر سٹیٹ بینک آف پاکستان  کے  جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق  امریکی کرنسی کی قدر میں 17 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور انٹر بینک میں ڈالر 156.79 سے بڑھ کر 156.96 پر بند ہوا۔

دوسری جانب  پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں کاروبار کا اختتام، کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ملا جلا رجحان رہا۔انڈیکس میں اختتام پر 151 پوائنٹس کی کمی آئی ہے  اور انڈیکس 48 ہزار 480 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔پورے کاروباری روز کے دوران کاروبار میں 0.31 فیصد کی گراوٹ دیکھی گئی، جبکہ 40 کروڑ 88 لاکھ 62 ہزار 579 شیئرز کا لین دین ہوا۔ مندی کے باعث سرمایہ کاروں کو 30 ارب روپے کا نقصان  ہوا ہے۔

Advertisement
کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا

  • 3 دن قبل
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

  • 2 دن قبل
مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان

  • 3 دن قبل
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل

راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل

  • 2 دن قبل
پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی

  • 4 دن قبل
اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

  • 3 دن قبل
وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد،  عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت

’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد، عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت

  • 3 دن قبل
فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد

خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی

پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور