بھارت میں بزرگ مسلمان شہری سے انسانیت سوزسلوک کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 72 سالہ عبدالصمد سیفی پر تشدد کا واقعہ ریاست اترپردیش کے علاقے غازی آباد میں پیش آیا۔ویڈیو میں موجود افراد کو بزرگ مسلمان شہری پر ڈنڈوں اور ہاتھ سے تشدد کرنے کے بعد ان کی داڑھی کاٹتے دیکھا جاسکتا ہے۔
ویڈیو میں بزرگ کو ہندو انتہا پسندوں سے رحم کی بھیک مانگتے بھی دیکھا جاسکتا ہے جب کہ اس دوران ہندو انتہا پسندوں نے بزرگ سے زبردستی جے شری رام کے نعرے بھی لگوائے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق واقعے کی ویڈیو سامنے آنے پر پولیس نے3 افراد کو گرفتارکرلیا۔
بعد ازاں سوشل میڈیا پر عبدالصمد کی ایک اور ویڈیو وائرل ہوئی جس میں ان کا کہنا تھا کہ میں لونی بارڈر سے نزدیک رکشے میں سفر کررہا تھا کہ مجھے 2 افراد کی جانب سے اغوا کرلیا گیا، وہ مجھے جنگل میں لے گئے جہاں انہوں نے مجھ پر تشدد شروع کردیا۔

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- ایک دن قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 2 دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 25 منٹ قبل

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- ایک دن قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 2 دن قبل

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- ایک دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- ایک گھنٹہ قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- ایک گھنٹہ قبل

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 20 گھنٹے قبل

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- ایک دن قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 2 دن قبل







