پاکستان کا 78 واں یوم آزادی شایان شان طریقے سے منانے کیلئے تیاریاں عروج پر
14 اگست کو پاکستان کا 78 واں جشن آزادی شایان شان طریقے سے منایا جائے گا ، اس حوالے سے ملک بھر میں مختلف تقاریب کا اہتمام بھی کیا گیا ہے

شائع شدہ 6 months ago پر Aug 10th 2024, 4:11 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ملک بھر میں پاکستان کا 78 واں یوم آزادی شایان شان طریقے سے منانے کیلئے تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔
عمارتوں کوقومی پرچموں ، جھنڈیوں اور روشنیوں سے سجایا جارہا ہے۔
لوگوں نے اپنی گاڑیوں اور گھروں کی چھتوں پر قومی پرچم آویزاں کر رکھے ہیں۔
اس کے علاو ہ ملک کے کونے کونے میں مصروف سڑکوں کے کناروں اور دکانوں پر قومی پرچم ، جھنڈیاں ، ٹوپیاں ، بچوں کے سبز اور سفید رنگوں کے کپڑوں کے سٹال لگائے گئے ہیں۔
واضح رہے کہ 14 اگست کو پاکستان کا 78 واں جشن آزادی شایان شان طریقے سے منایا جائے گا ، اس حوالے سے ملک بھر میں مختلف تقاریب کا اہتمام بھی کیا گیا ہے۔

تھائی لینڈ کے سابق وزیراعظم نے دو دہائی قبل مسلمانوں کے قتل عام پرمعافی مانگ لی
- ایک گھنٹہ قبل

قومی ایئر لائن کو نجکاری کیلئے دوبارہ لائیں گے،وزیرِ خزانہ
- ایک گھنٹہ قبل

13 سالہ بچے کانام ای سی ایل میں شامل، عدالت سیکریٹری داخلہ پر برہم
- ایک گھنٹہ قبل

ایف آئی اے کی کارروائی،غیر قانونی طریقے سے شہریوں کو یورپ بھجوانے والے 2 انسانی اسمگلرز گرفتار
- 2 گھنٹے قبل

چیمپئنز ٹرافی میں قومی ٹیم کی سیمی فائنل تک رسائی اب دوسروں کے نتائج پر منحصر
- 6 منٹ قبل

چیمپئنز ٹرافی :نیوزی لینڈ کا بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
- 40 منٹ قبل

خیبرپختونخوا میں مقامی سطح پر منکی پاکس کا پہلا کیس سامنے آگیا
- 2 گھنٹے قبل

چیمپئنز ٹرافی میں ناقص کارکردگی،قومی کرکٹ ٹیم اور مینجمنٹ میں بڑی تبدیلیاں متوقع
- ایک گھنٹہ قبل

شیخوپورہ میں تیز رفتار ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر ، 3 افراد جاں بحق
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستان بار کونسل کے نمائندہ ایڈووکیٹ اختر حسین جوڈیشل کمیشن کی رکنیت سے مستعفی
- 2 گھنٹے قبل

وزیراعظم صدر آذربائیجان سے ملاقات کیلئے صدارتی محل زوولبا پہنچ گئے
- 3 گھنٹے قبل

ناسا میں انٹرن شپ کاسنہری موقع، اپلائی کرنے کا طریقہ اور آخری تاریخ جانئے
- ایک گھنٹہ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے