کراچی: پی ایس ایل 6 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہور قلندرز کے میچ کے دوران سرفراز احمد اور شاہین آفریدی کے درمیان گرما گرمی دیکھنے کو ملی تھی جس پر فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی نے ردعمل دے دیا ۔

تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل میں لاہور قلندرز کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام شیئر کرتے ہوئے سرفراز احمد سے معذرت کرلی۔
شاہین آفریدی نے لکھا کہ ’سیفی بھائی ہم سب کا فخر ہیں، میچ جو بھی کچھ ہوا وہ ہیٹ آف دی موومنٹ تھا۔‘
Saifi bhai is the pride of all of us. He was and will always remain a captain for me. Whatever happened in the game that day was heat of the moment. I should have stayed quiet in respect of him. I have always respected my seniors and pray and wish the best for @SarfarazA_54 bhai. pic.twitter.com/sbwMj1Owyw
— Shaheen Shah Afridi (@iShaheenAfridi) June 17, 2021
فاسٹ بولر کا کہنا تھا کہ ’سرفراز احمد کی عزت کے لیے مجھے خاموش رہنا چاہیے تھا۔‘
فاسٹ بالر شاہین آفریدی کا کہنا تھا کہ میں نے ہمیشہ اپنے سینئرز کا احترام کیا ہے ان کے لیے دعا کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
واضح رہے گذشتہ دنوں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پہلی اننگز میں کپتان سرفراز احمد اور شاہین آفریدی آپس میں الجھ پڑے تھے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 2 دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 12 گھنٹے قبل

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 11 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- ایک دن قبل

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 2 دن قبل

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- ایک دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 13 گھنٹے قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 2 دن قبل

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 13 گھنٹے قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 6 گھنٹے قبل







