اسلام آباد :کاروباری افرادکے لیے خوشخبری آ گئی ، حکومت نے قومی بچت سکیموں کے منافع میں اضافہ کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ، نوٹی فکیشن کے مطابق شرح منافع میں اضافے کا اطلاق بھی آج سے ہو گا ۔ وزارت خزانہ کے نوٹی فکیشن کے مطابق دس سالہ ڈیفنس سیونگز سرٹیفکیٹس پر شرح منافع 9 اعشاریہ35 فیصد کردی گئی ہے ، اور 6ماہ کے شارٹ ٹرم سیونگز سر ٹیفکیٹس پر شرح منافع 7.20کر دی گئی ہے۔ اس سے پہلے 6ما ہ کے شارٹ ٹرم سیونگز سرٹیفکیٹس پر شرح منافع 7.14 تھا، لیکن سپیشل سیونگز سر ٹیفکیٹس پر شرح منافع برقرار رہے گی ۔
نوٹی فکیشن کے مطابق سیونگز اکا ؤنٹ پر بھی شرح منافع برقرار رہے گی اس کے ساتھ ساتھ بہبود پینشنر اور شہدا فیملی سر ٹیفیکیٹس پر شرح منافع برقرار رہے گی۔ مزید یہ کہ ریگولر انکم سیونگز سر ٹیفکیٹس پر شرح منافع 8اعشاریہ 64فیصد تھی جسے بڑھا کر 8.76کردیا گیا ہے ۔

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کے ہاں بیٹے کی پیدائش
- 4 دن قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات
- ایک دن قبل
استنبول نیول شپ یارڈ میں پاکستان نیوی کے جہاز پی این ایس خیبر کی کمیشننگ تقریب کا انعقاد
- 3 دن قبل
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی
- 21 گھنٹے قبل
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی
- 19 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- 19 گھنٹے قبل
ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم یا فتویٰ نہیں دے سکتا، چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر
- 3 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز
- 21 گھنٹے قبل
کمبوڈیا میں سرحدی جھڑپوں کے باعث پانچ لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو گئے
- 3 دن قبل
انڈر 19ایشیا کپ فائنل:پاکستان نے بھارت کو عبرتناک شکست دے دی
- 3 دن قبل

امریکی ٹینس سٹار وینس ولیمز نے اطالوی اداکار سے شادی کرلی
- 2 گھنٹے قبل


.jpg&w=3840&q=75)
.webp&w=3840&q=75)



