Advertisement
پاکستان

اسلام آباد ہائی کورٹ نے صنم جاوید کو ایک ہفتے کی حفاظتی ضمانت دیدی

عدالت نے 9 مئی کے واقعات سے متعلق مقدمے میں پولیس کو صنم جاوید کی گرفتاری سےروک دیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Aug 13th 2024, 7:39 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسلام آباد ہائی کورٹ نے صنم جاوید کو ایک ہفتے کی حفاظتی ضمانت دیدی

لاہور : اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما صنم جاوید کو ایک ہفتے کی حفاظتی ضمانت دے دی ہے۔ عدالت نے 9 مئی کے واقعات سے متعلق مقدمے میں پولیس کو صنم جاوید کی گرفتاری سےروک دیا۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے صنم جاوید کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے یہ فیصلہ سنایا۔ عدالت نے صنم جاوید کو ایک ہفتے کے اندر متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کا حکم بھی دیا ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مئی 2023 کے واقعات سے متعلق مقدمے میں صنم جاوید اور روبینہ جمیل کے خلاف گرفتاری کے وارنٹ جاری کیے تھے۔ 

Advertisement
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 4 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • ایک دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 4 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 3 دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک