Advertisement
پاکستان

مالی سال22-2021: بلوچستان کا بجٹ آج پیش کیاجائے گا

کوئٹہ:بلوچستان کامالی سال22-2021کا بجٹ بھی آج پیش کیاجائے گا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر جون 19 2021، 12:47 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات  کے مطابق بلوچستان  اسمبلی میں بجٹ صوبائی وزیرخزانہ میر ظہور بلیدی پیش کرینگے۔ ذرائع محکمہ خزانہ کے مطابق آئندہ مالی سال کا بجٹ ٹیکس فری ہوگا۔   بلوچستان کے مالی سال 2021-22  بجٹ کا  کل حجم500ارب سے زائد ہے، صوبائی بجٹ میں ترقیاتی کاموں کیلئے140ارب روپے رکھے جانے کا امکان ہے   جبکہ غیر ترقیاتی  مد میں 370ارب روپے رکھے جانے کی تجویز دی گئی ہے ۔

 ذرائع محکمہ خزانہ کے مطابقصوبائی بجٹ میں محکمہ تعلیم کے لیے90ارب روپے مختص کرنے کی تجویز ہے جبکہ محکمہ صحت کے لیے40ارب روپے رکھے جانے کا امکان ہے۔صوبائی بجٹ میں ملازمین کی تنخواہوں میں 10سے15فیصد اضافے کا امکان  ہے ۔ صوبے کے امن وامان کے لیے بجٹ میں 60ارب روپے مختص کیے گیے ہیں ۔ بجٹ میں صوبے  کے لیے 5ہزار نئے آسامیاں رکھنے کی تجویزدی گئی ہے ۔

ذرائع محکمہ خزانہ  کے مطابق آئندہ مالی سال کےصوبائی بجٹ کاخسارہ کم بیش100ارب روپے تک ہوگا۔

Advertisement
مولانا فضل الرحمان کی لاہور رہائش   کے باہر پولیس تعینات، نقل و حرکت محدود کرنیکی ہدایت

مولانا فضل الرحمان کی لاہور رہائش کے باہر پولیس تعینات، نقل و حرکت محدود کرنیکی ہدایت

  • a day ago
دلجیت دوسانجھ کا منیر نیازی کے اشعار سے ناقدین کو جواب

دلجیت دوسانجھ کا منیر نیازی کے اشعار سے ناقدین کو جواب

  • 2 days ago
جینسن ہوانگ امریکی ٹیک کمپنی اینوڈیا کے دوبارہ سی ای او تعینات

جینسن ہوانگ امریکی ٹیک کمپنی اینوڈیا کے دوبارہ سی ای او تعینات

  • 2 days ago
مظفرگڑھ: سفاک باپ نے دوبیٹیوں کو قتل کرڈالا

مظفرگڑھ: سفاک باپ نے دوبیٹیوں کو قتل کرڈالا

  • a day ago
شینزو۔24 خلائی جہاز کامیابی سے تیان گونگ خلائی اسٹیشن سے منسلک ہوگیا،  پاکستانی خلا باز ذیشان علی خلا میں پہنچ گئے

شینزو۔24 خلائی جہاز کامیابی سے تیان گونگ خلائی اسٹیشن سے منسلک ہوگیا، پاکستانی خلا باز ذیشان علی خلا میں پہنچ گئے

  • 11 hours ago
کراچی ایڈمن سوسائٹی میں زیر تعمیر عمارت کی بالائی منزلیں گرگئیں، ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی

کراچی ایڈمن سوسائٹی میں زیر تعمیر عمارت کی بالائی منزلیں گرگئیں، ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی

  • 10 hours ago
پاکستانی وزیر مصدق ملک  سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت

پاکستانی وزیر مصدق ملک سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت

  • 2 days ago
پاکستان میں سونے  کے خریداروں کے لیے خوشخبری، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کے خریداروں کے لیے خوشخبری، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 6 hours ago
ملائیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ

ملائیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
تاریخی لمحہ: پاکستان کے پہلے خلا باز بدھ کو خلائی سفر پر روانہ ہوں گے

تاریخی لمحہ: پاکستان کے پہلے خلا باز بدھ کو خلائی سفر پر روانہ ہوں گے

  • a day ago
پی ایس ایل 12 کا افتتاحی میچ  پشاور میں کھیلا جائے گا، چیئرمین پی سی بی کا اعلان

پی ایس ایل 12 کا افتتاحی میچ پشاور میں کھیلا جائے گا، چیئرمین پی سی بی کا اعلان

  • 2 days ago
ہیروئن اسمگلنگ کا الزام: مکہ مکرمہ میں 3 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی

ہیروئن اسمگلنگ کا الزام: مکہ مکرمہ میں 3 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی

  • a day ago
Advertisement