لاہور: پاکستان سپر لیگ 6 ( پی ایس ایل ) کے اس وقت سب سے عمدہ کارکردگی دکھانے والے بلے باز کراچی کنگز کے بابر اعظم ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق پا کستان سپر لیگ 6 میں کئی نامور کھلاڑی فارم میں ہیں تاہم ان سب میں اس وقت سب سے ٹاپ سکورر کراچی کنگزکے بلے باز بابر اعظم ہیں۔
بابر اعظم پی ایس ایل 6 کی 9 اننگزمیں 478 رنز کے ساتھ پہلی پوزیشن پر براجمان ہیں ۔ان کا سٹرائیک ریٹ 137.35 ہے جبکہ دوسرے نمبر پر ملتان سلطانز کے کپتان وکٹ کیپر بلے باز محمدرضوان ہیں۔محمد رضوان 8، میچ کھیل کر 136.62کے سٹرائیک ریٹ کے ساتھ429 رنز بنا چکے ہیں ۔ بابر اعظم اور محمد رضوان کے بعد تیسرے نمبر پر لاہور قلندر زکے افتتاحی بلے باز فخر زمان ہیں۔
فخر زمان اپنے 9 میچز میں 123.42 کے سٹرائیک ریٹ کے ساتھ 274 رنز بنا کر تیسرے نمبر پر براجمان ہیں ۔ چھو تھے نمبرپر کوئٹہ گلیڈی ایٹر زکے کپتان اور وکٹ کیپر بلےباز سرفراز احمد ہیں ،جو135کے سٹرائیک ریٹ کے ساتھ 270 رنز بنا چکے ہیں ۔سرفراز احمد بھی 9 میچ کھیل چکے ہیں۔ حیران کن طور پر پاکستان سپر لیگ 6 میں غ کوئی بھی غیر ملکی کھلاڑی ٹاپ پوزیشن پر نہیں آسکا ، ٹاپ پوزیشن پر فی الوقت صرف پاکستانی بلے باز ہی براجمان ہیں ۔
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 2 days ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- a day ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 2 days ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 3 days ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- a day ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- a day ago

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 2 days ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 2 days ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- a day ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- a day ago




