ساہیوال : پنجاب پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jun 19th 2021, 5:31 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق ساہیوال میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے علاقے میں منشیات فروشی میں ملوث2 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے ۔ملزمان کے قبضے سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد ہوئی ۔
ساہیوال غلہ منڈی پولیس حکام کا کہناہے کہ انہوں نے منشیات فروش عائشہ نامی خاتون کو گرفتار کیا جس کے قبضے سے 3 کلو چرس بر آمد ہوئی ہے جبکہ پنوں بلوچ نامی شخص کے قبضے سے بھی 2680 گرام چرس برآمد ہوئی ۔ پولیس نے دونوں ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمات درج کر لیے ہیں اور مزید تحقیقات کا آغاز کردیا ہے ۔

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- ایک دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- ایک دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- ایک دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 2 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 3 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- ایک دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




