انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 10 پیسے سستا ہوا، انٹربینک میں ڈالر 278.54 روپے سے کم ہوکر 278.44 روپے پر بند ہوا

شائع شدہ 2 سال قبل پر ستمبر 13 2024، 12:16 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے اختتام پر ہنڈرڈانڈیکس 365 پوائنٹس کے اضافے سے 79 ہزار 17 پوائنٹس پر بند ہوا۔
دن بھر مجموعی طور پر 437 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا، 211 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 165 کے شیئرز میں کمی ہوئی۔
واضح رہےکہ انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 10 پیسے سستا ہوا، انٹربینک میں ڈالر 278.54 روپے سے کم ہوکر 278.44 روپے پر بند ہوا۔
مارکیٹ میں 56 کروڑ 25 لاکھ سے زائد شیئرز کا لین دین ہوا، سٹاک مارکیٹ میں 14 ارب 72 کروڑ سے زائد مالیت کے شیئرز کے سودے ہوئے ، مارکیٹ کی بلند ترین سطح 79,217 جبکہ کم ترین سطح 78,577 پوائنٹس رہی۔
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 3 days ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 4 days ago

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 2 days ago

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 2 days ago

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 3 days ago

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 4 days ago

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- a day ago

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- a day ago

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 2 days ago

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- a day ago

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 3 days ago

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



