میرپور آزادکشمیر :سپریم کورٹ رجسٹری میں تاریخ پر آئے دو گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jun 22nd 2021, 5:08 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ ڈسٹرکٹ آفس میرپور کے باہر پیش آیا۔پولیس نے جائے وقوعہ سے ایک ملزم کو موقع سے گرفتار کرلیا، پولیس کے مطابق معاملہ ذاتی رنجش بتایا جاتا ہے، جبکہ واقعے کی مزید تفتیش کی جارہی ہے ۔

پاکستان میں توانائی کا نیا دور ، حکومت کا فری انرجی مارکیٹ پالیسی نافذکرنے کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل

صوبے میں کسی بھی وفاقی فورس کو آپریشن کی اجازت نہیں دیں گے،علی امین گنڈ ا پور
- 2 گھنٹے قبل

ایشیا کپ سے قبل پاکستان،افغانستان اور یواے ای کے مابین ٹرائی سیریز کھیلی جائے گی
- 3 گھنٹے قبل

عظمیٰ بخاری کی ہدایات پر اسٹیج آرٹسٹوں کو شو کاز نوٹس، غیر اخلاقی پرفارمنس پر کریک ڈاؤن
- 2 گھنٹے قبل

مستونگ: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ،فتنہ الہندوستان کے 3 دہشتگرد ہلاک، میجر اور سپاہی شہید
- 2 گھنٹے قبل

اسرائیل: تیز رفتار کار فوجیوں پر چڑھ دوڑی،معتدد کی حالت تشویشناک
- 40 منٹ قبل

تیسرا ٹی 20: پاکستان نے بنگلہ دیش کو 74 رنز سے ہرا دیا،سیریز 2-1 سے بنگال ٹائیگرز کے نام
- 18 منٹ قبل

پاک بحریہ کے لیے مقامی طور پر تیار کردہ پی این ایس ساہیوال گن بوٹ کی لانچنگ تقریب
- 24 منٹ قبل

حالیہ مون سون بارشوں سے کتنے افراد جاں بحق ہوئے؟ این ڈی ایم اے نے رپورٹ جاری کر دی
- ایک گھنٹہ قبل

خیبرپختونخوا سے نو منتخب 8 اراکین نے سینیٹ رکنیت کا حلف اٹھا لیا
- ایک گھنٹہ قبل

وزیر اعظم سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات،سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
- 33 منٹ قبل

طالبان کی حکومت تسلیم کرنے کی خبریں قیاس آرائی پر مبنی ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
- 2 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات