سعودی وزیر سرمایہ کاری اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں بزنس فورم سے خطاب کریں گے


سعودی وزیر سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز الفالح 10 اور 11 اکتوبر کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔
سعودی وزیر سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز وفد کے ہمرا دو روزہ دورے پر اسلام آباد آئیں گے، سعودی وزیرپاکستانی ہم منصبوں کےساتھ مفاہمتی یادداشتوں پردستخط اور بی ٹو بی ملاقاتیں کریں گے، 10 اور 11 اکتوبر کو ہونے والی ملاقاتیں تعلقات کو تقویت دینے کے لیے2اعلیٰ سطح دوروں کا تسلسل ہے۔
وزیرانجینئر خالد بن عبدالعزیز سابق وزیر توانائی اور معدنی وسائل،سابق وزیرصحت اورآرامکو کے سابق چیئرمین ہیں ،وفد میں کنسٹرکشن،انجینئرنگ،فنانشل سروسز،آئی ٹی، ہاسپیٹلٹی ، ایگریکلچر،فوڈ انر جی ، پیٹرولیم کی سعودی کمپنیاں شامل ہیں۔
سعودی وفد کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط کیلئے پاکستان آمد کا شیڈول طے !!#GNN #BreakingNews #NewsUpdates #GNN_Updates pic.twitter.com/wDifaDKHoa
— GNN (@gnnhdofficial) October 9, 2024
سعودی وزیر سرمایہ کاری اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں بزنس فورم سے خطاب کریں گے، سعودی وزیر سرمایہ کاری پاکستان کے نجی شعبے کی سینئر قیادت سے بات چیت کریں گے، سعودی وزیر سرمایہ کاری پاکستانی قیادت سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

کسی قیدی کو اتنی ملاقاتوں کی اجازت نہیں ملی جتنی بانی پی ٹی آئی کو دی گئی ، طلال چوہدری
- 22 منٹ قبل
سبکدوش ہونے والے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے اعزاز میں خصوصی الوداعی تقریب کا انعقاد
- ایک دن قبل
گنی بساؤ: صدرمعزول، فوج نے اقتدار سنبھال لیا
- 20 گھنٹے قبل
پاک-سعودیہ مشترکہ فوجی مشقیں ’البطار II‘ اختتام پذیر
- ایک دن قبل

پاکستان کی علمی میدان میں بڑی فتح ، آکسفورڈ یونین مباحثے سے بھارتی وفد عین وقت پر فرار
- 16 منٹ قبل

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کا الوداعی خطاب، افواج کی ہم آہنگی اور مشترکہ حکمت عملی پر زور
- 3 گھنٹے قبل

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ملک میں سونے کا بھاؤ کیا رہا؟
- 2 گھنٹے قبل

سہ ملکی سریز:سری لنکا کا پاکستان کو جیت کے لیے 185 رنز کا ہدف
- 3 گھنٹے قبل
روس یوکرین جنگ سے کامیابی کے ساتھ نہیں نکل سکتا، جرمنی
- ایک دن قبل

نامورگلوکار ساحر علی بگا کا نیا ویڈیو سونگ مستانی ریلیز کے لئے تیار
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان اورخلیج تعاون کونسل کے درمیان آزاد تجارتی معاہدہ جلد طے پا جائے گا،وزیراعظم
- 3 گھنٹے قبل

یو اے ای پاکستانیوں کو ویزے جاری نہیں کررہا، وزارتِ داخلہ کی تصدیق
- 2 گھنٹے قبل






