لاہور:اداکار کی والدہ ثمرہ میر کا کہنا ہے کہ ان کا بیٹا ان سے زیادہ سکن پراڈکٹس استعمال کرتا ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jun 24th 2021, 10:19 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق اداکار احد رضا میر کی والدہ کہتی ہیں کہ وہ اپنے بیٹے سے پیسے ادھار لینے کے ساتھ بعض دفعہ ان سے میک اپ کا سامان بھی ادھار لے لیتی ہیں۔ ان کا ساتھ ہی ساتھ یہ بھی کہنا تھا کہ مجھے اپنے بیٹے سے سکن پراڈکٹس لیتے ہوئے شرم آتی ہے ۔
سوشل میڈیا پر احد رضا میر کا والدہ ثمرہ رضامیر کے ہمراہ ایک ویڈیو کلپ بھی وائرل ہوا ہے ، جس میں اداکار احد رضا میر کی والدہ مزاحیہ انداز میں کہتی ہیں کہ میرا بیٹا بہت صفائی پسند ہے ۔
اتنا صفائی پسند کہ جب آپ اس کے کمرے میں داخل ہوں تو ایسے معلوم ہوتا ہے کہ جیسے اس کمرے میں دھماکہ ہوا ہے ، چیزیں ایسے الٹ پلٹ ہوئی ہوتی ہیں کہ دیکھنے والا حیران ہوجاتا ہے۔

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 5 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







