محکمہ تعلیم پنجاب کی تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیاں 2جولائی سے کرنے کی تجویز
لاہور : محکمہ تعلیم پنجاب کی تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیاں 2جولائی سے کرنے کی تجویزدیدی ہے۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر جون 24 2021، 11:40 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم پنجاب نے تجویز دی ہے کہ نجی و سرکاری تعلیمی اداروں کو 2 جولائی سے 2 اگست تک ایک ماہ کے لیے گرمیوں کی چھٹیاں دی جائیں ۔ تجویز پر حتمی فیصلہ این سی او سی کی مشاورت سے ہوگا۔ تمام نجی وسرکاری میڈیکل کالجز کی بھی گرمیوں کی چھٹیوں کی تجویز ہے ۔

سمندری گھاس کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
- 9 گھنٹے قبل

سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری، فی تولہ کتنا سستا ہوا؟
- 9 گھنٹے قبل
اسٹیٹ بینک کی جانب سے رمضان کے لیے بینکوں کے اوقات جاری
- 2 گھنٹے قبل

نماز تراویح مسجدوں کی رونقیں بحال ، ملک بھر میں رحمتوں اور برکتوں کے مہینے رمضان المبارک کا آغاز
- 3 گھنٹے قبل

برطانوی وزیر اعظم کا امریکی اور یوکرینی صدور سے ٹیلیفونک رابطہ
- 25 منٹ قبل
ایس سی او کا نکیال میں فری لانسنگ ہب کا قیام
- 9 گھنٹے قبل
ملک بھر میں رمضان المبارک چاند نظر آ گیا
- 7 گھنٹے قبل

صدر ، وزیر اعظم کی رمضان المبارک کے آغاز پر تمام اہل وطن کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد
- 7 گھنٹے قبل

کپتان روہت شرما کو ہیمسٹرنگ انجری کا سامنا
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان میں رمضان المبارک کے مقدس مہینے کاآغاز
- 23 منٹ قبل

آرمی چیف کا بہاولپور چھاؤنی کا دورہ ، آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ
- 7 گھنٹے قبل

جمیعت علما اسلام کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری وڈیرہ غلام سرور زہری قاتلانہ حملے میں جاں بحق
- 2 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات