قومی اسمبلی اجلاس میں دینی مدارس سے متعلق قانون سازی کا معاملہ بھی زیر غور آنے کا امکان

شائع شدہ 2 years ago پر Dec 8th 2024, 8:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 10 دسمبر کو طلب کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق صدر پاکستان نے وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی کا اجلاس شام 5 بجے طلب کیا ہے، اجلاس میں معمول کا ایجنڈا زیر بحث آئے گا۔
ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس میں دینی مدارس سے متعلق قانون سازی کا معاملہ بھی زیر غور آنے کا امکان ہے۔
واضح رہے ک مولانا فضل الرحمان نے حکومت کو مدارس رجسٹریشن سے متعلق معاہدے پر دستخط کے لیے 8 دسمبر تک کا وقت دیا ہے، جبکہ جے یو آئی کے رہنما مولانا عبد الغفور حیدری نے مطالبات پورے نہ ہونے پر اسلام آباد کا رخ کرنے کا عندیہ دیا تھا۔

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 4 hours ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 6 hours ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 4 hours ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 10 hours ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 9 hours ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




