Advertisement
پاکستان

ملازمین  کی ریٹائرمنٹ عمر 55 سال کرنے کی تجویز وزیراعظم کو پیش

پیش کردہ تجویز کا اطلاق صرف سول ملازمین پر ہو گا

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Dec 10th 2024, 10:45 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملازمین  کی ریٹائرمنٹ عمر 55 سال کرنے کی تجویز وزیراعظم کو پیش

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کو سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر 55 سال کرنے کی تجویز پیش کردی گئی۔

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق وزیر اعظم کو سرکاری ملازمین کی  55 سال کی عمر میں ریٹائرمنٹ کے حوالے سے تجویز اور اس پر بریفنگ دی گئی ہے تاہم اس پر کوئی فیصلہ نہیں ہو سکا،ابھی تک صرف تجویز ہی سامنے آئی ہے،

ذرائع کے مطابق اگر 55 سال کی عمر میں ریٹائرمنٹ کا فیصلہ ہوا تو اس کا اطلاق صرف سول ملازمین پر ہوگا۔

 اجلاس میں وزیر اعظم کو 55 سال میں ریٹائرمنٹ کی حد مقرر کرنے پر مثبت رسپانس نہیں ملا۔

تاہم اگر ریٹائرمنٹ کے حوالے سے پچپن سال کی عمر کا تعین کیا جاتا ہے تو اس وقت متعدد بیوروکریٹس ریٹائر ہو سکتے ہیں، بیوروکریسی 55 سال میں ریٹائرمنٹ کی خواہش مند نہیں ہے۔

Advertisement
پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا

  • ایک دن قبل
پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم

پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل

نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی

  • 2 دن قبل
بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

  • 2 دن قبل
نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد

لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

  • ایک دن قبل
آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور