دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں دھرتی کے بہادرسپوت سپاہی عامر سہیل آفریدی نے جام شہادت نوش کیا،ترجمان


سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر فتنہ الخوارج کی دراندازی کی کوشش کو ناکام بنا دیا،سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 4 دہشت گرد مارے گئے۔
پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق 19 اور 20 دسمبرکی رات سکیورٹی فورسزنے پاک افغان بارڈرپرخوارج کے گروہ کی نقل وحرکت کا پتہ چلایا، ضلع خیبرکےعلاقے راجگال میں دراندازی کی کوشش کوسیکیورٹی فورسز نے ناکام بنایا۔
ترجمان آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں دھرتی کے بہادرسپوت سپاہی عامر سہیل آفریدی نے جام شہادت نوش کیا، 22 سالہ سپاہی عامر سہیل آفریدی شہید کا تعلق ضلع خیبرسے تھا۔
ترجمان کے مطابق سپاہی عامرسہیل آفریدی نے دہشت گردوں کے خلاف بے جگری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا، پاکستان افغان عبوری حکومت سے مسلسل موثر بارڈر مینجمنٹ کا تقاضہ کرتا چلا آیا ہے۔

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 2 days ago

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 7 hours ago

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- a day ago

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 9 hours ago

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 2 days ago

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 4 hours ago

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 2 days ago

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 2 days ago

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 2 days ago

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 3 days ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 5 hours ago

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 10 hours ago




