Advertisement
علاقائی

بلوچستان حکومت نے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی

گرینڈ ہیلتھ الائنس کے احتجاج سے متعلق عدالتی حکم پر عمل کریں گے، ترجمان بلوچستان حکومت

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 months ago پر Dec 31st 2024, 3:19 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بلوچستان حکومت نے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی

بلوچستان حکومت نے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی ہے۔

ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلوچستان بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ کا اعلان کیا۔

شاہد رند کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز سے بلوچستان کی مختلف قومی شاہراہیں احتجاج کے باعث بند تھیں، بلوچستان حکومت نے ہمیشہ جائز احتجاج کی اجازت دی ہے، قومی شاہراہیں کسی کو بند کرنے نہیں دیں گے۔

ترجمان حکومت بلوچستان کا کہنا تھا کہ  گرینڈ ہیلتھ الائنس کے احتجاج سے متعلق عدالتی حکم پر عمل کریں گے،کوئی اسپتال نجکاری کی طرف نہیں لے جارہے ہیں۔

Advertisement
ٹیکس دہندگان کو ہراساں کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی: چیئرمین ایف بی آر

  • 7 hours ago
وزیراعظم بجلی ریلیف پیکیج اچانک ختم، صارفین کو جھٹکا

  • 3 hours ago
وفاقی بجٹ 2025 میں اوورسیز پاکستانیوں کے لیے گاڑی کی درآمد مشکل

  • 6 hours ago
ٹرمپ کی نیتن یاہو سے متوقع ملاقات، غزہ اور ایران کی صورتحال پر بات چیت ہوگی

  • 2 hours ago
15 سال تک کے بچوں کو پولیو ویکسین دینے کا فیصلہ

15 سال تک کے بچوں کو پولیو ویکسین دینے کا فیصلہ

  • 6 hours ago
وزیراعظم کی ایرانی سفارتخانے آمد، آیت اللہ خامنہ ای کیلئے نیک خواہشات اور شہداء کیلئے فاتحہ خوانی

وزیراعظم کی ایرانی سفارتخانے آمد، آیت اللہ خامنہ ای کیلئے نیک خواہشات اور شہداء کیلئے فاتحہ خوانی

  • 3 hours ago
پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ واپس لیا جائے: صدر انجمن تاجران اجمل بلوچ

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ واپس لیا جائے: صدر انجمن تاجران اجمل بلوچ

  • 7 hours ago
ترکیے میں گستاخانہ خاکہ شائع کرنے پر کارٹونسٹ اور ایڈیٹرز گرفتار، صدر اردوان کا سخت مؤقف

ترکیے میں گستاخانہ خاکہ شائع کرنے پر کارٹونسٹ اور ایڈیٹرز گرفتار، صدر اردوان کا سخت مؤقف

  • 2 hours ago
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعدبس مالکان نے کرایوں میں بھی ا ضافہ کردیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعدبس مالکان نے کرایوں میں بھی ا ضافہ کردیا

  • 7 hours ago
ایلون مسک کی ملک بدری؟ ٹرمپ کی دوستی دشمنی میں بدل گئی

ایلون مسک کی ملک بدری؟ ٹرمپ کی دوستی دشمنی میں بدل گئی

  • 3 hours ago
عمران خان نے شہباز شریف کے ہرجانہ کیس میں سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

سندھ حکومت نے 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا،نوٹیفکیشن جاری