Advertisement

سری لنکن آلراؤنڈر چریتھ اسلنکا پی ایس ایل 10 کے لیے تیار

اسی دن نیوزی لینڈ کے دو کھلاڑی اسٹار بیٹر مارک چیپمین اور آل راؤنڈر مائیکل بریسویل نے بھی پی ایس ایل کھیلنے کے لیے اپنی آمادگی ظاہر کی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Jan 3rd 2025, 2:40 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
سری لنکن آلراؤنڈر چریتھ اسلنکا پی ایس ایل  10 کے لیے تیار

سری لنکن آلراؤنڈر چریتھ اسلنکا نے بھی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن میں شرکت کے لیے رضا مندی ظاہر کر دی۔

جمعرات کے روز پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) کے آفیشل ایکس ہینڈل سے اعلان کیا گیا کہ سری لنکن آلراؤنڈر چریتھ اسلنکا نے 10 ویں ایڈیشن کے پلیئر ڈرافٹ کے لیے باضابطہ طور پر سائن اپ کر لیا ہے۔

پاکستان سپر لیگ ایڈیشن 10 کی ڈرافٹنگ کی تقریب 11 جنوری کو ہوگی جبکہ  چریتھ اسلنکا پہلی بار پی ایس ایل میں ایکشن میں نظر آئیں گے، حالانکہ وہ اس سے قبل مختلف لیگز میں کھیل چکے ہیں۔

اسی دن نیوزی لینڈ کے دو کھلاڑی اسٹار بیٹر مارک چیپمین اور آل راؤنڈر مائیکل بریسویل نے بھی پی ایس ایل کھیلنے کے لیے اپنی آمادگی ظاہر کی ہے۔

Advertisement
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 3 days ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 days ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • a day ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 2 days ago
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 4 days ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 3 days ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 4 days ago
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 2 days ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • a day ago
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی