پاکستان ٹیم کے لیے بُری خبر، اوپنر صائم ایوب6ہفتوں کے لیے کرکٹ سے باہر
صائم ایوب ویسٹ انڈیز کے خلاف ہونے والی ٹیسٹ سیریز بھی نہیں کھیل سکیں گے
شائع شدہ 2 days ago پر Jan 4th 2025, 1:11 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کیپ ٹاؤن:پاکستان کے اوپنر بلے بازصائم ایوب دائیں ٹخنے میں فریکچر کے سبب چھ ہفتوں کے لیے کرکٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔
گزشتہ روزکیپ ٹاؤن میں کھیلے جار ہےدوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن فیلڈنگ کے دوران ان پاؤں مڑ گیا تھا، جس سے ٹخنے میں فریکچر ہو گیا ہے۔
اب ایم آر آئی رپورٹ سامنے آنے پر صائم ایوب کو فریکچر کی تصدیق ہوئی ہے اور ڈاکٹرز نے انہیں 6 ہفتوں کے آرام کا مشورہ دیا ہے۔پی سی بی کے مطابق صائم ایوب ابھی ٹیم کے ساتھ جنوبی افریقہ میں ہی رہیں گے، ٹیسٹ سیریز ختم ہونے کے بعد ٹیم کے ساتھ وطن واپس آئیں گے۔
صائم ایوب ویسٹ انڈیز کے خلاف ہونے والی ٹیسٹ سیریز بھی نہیں کھیل سکیں گے۔
Advertisement
اسلام آباد میں واقع فلیٹ سے غیر ملکی سفارتکار کی لاش برآمد
- 28 minutes ago
کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا آج استعفیٰ دینے کا امکان
- an hour ago
خیبرپختونخوا ہاؤس میں اسلام آباد پولیس کی کارروائیوں سے کتنا نقصان ہوا؟رپورٹ جاری
- an hour ago
شراب برآمدگی کیس ،علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کے احکامات جاری
- an hour ago
واٹس ایپ کا صارفین کیلئےبہت جلد چیٹ اینی میشن فیچر متعارف کروانے کا اعلان
- 34 minutes ago
حکومتی اتحاد اورپی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈ لاک برقرار،وجہ سامنے آ گئی
- 17 minutes ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات