تارکینِ وطن کی دو کشتیاں سال 2025 کے آغاز میں یونان پہنچ گئیں ہیں جن پر سوار غیر قانونی تارکینِ وطن کو حکام نے اپنی حراست میں لے لیا ہے۔


درجنوں تارکینِ وطن کے ڈوب جانے کے بعد بھی یونانی جزیرہ کریتی، غاودوس پر لیبیا سے غیر قانونی طور پر تارکینِ وطن کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔
تارکینِ وطن کی دو کشتیاں سال 2025 کے آغاز میں یونان پہنچ گئیں ہیں جن پر سوار غیر قانونی تارکینِ وطن کو حکام نے اپنی حراست میں لے لیا ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں میں یہ دوسری کشتی یونان کریتی کے غاودوس جزیرے پہنچی ہے، اس سے پہلے ایک کشتی 74 غیر قانونی تارکینِ وطن کو لے کر غاودوس کی کاراوے بندر گاہ پر پہنچی تھی۔
حراست میں لئے گئے افراد کے مطابق یہ 36 افراد ہیں جن میں 3 سوڈانی شہری، 23 پاکستانی، 9 بنگلہ دیشی اور ایک مصری ہے۔
یونان حکام نے 22، 20، 21 اور 21 سال کی عمر کے چار نوجوانوں کو ان کے مبینہ اسمگلروں کے طور پر گرفتار کر لیا ہے اور ان پر الزام لگایا گیا ہے کہ انہوں نے بقیہ تارکینِ وطن کو غیر قانونی طور پر پیسے کے عوض لیبیا کے شہر تبروک سے یونان منتقل کیا ہے۔

پی ٹی آئی کا مینار پاکستان پر بڑے سیاسی جلسے کا اعلان، باضابطہ درخواست جمع کرا دی
- an hour ago

بابوسرٹاپ اور شاہراہ قراقرم پر پھنسے سیاحوں کیلئے پاک فوج کا ریسکیو آپریشن
- an hour ago

راولپنڈی: نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں باپ بیٹی کار سمیت برساتی نالے میں بہہ گئے
- an hour ago

کوہستان کرپشن اسکینڈل کیس:گرفتار ٹھیکیدار 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے
- 2 hours ago

سوات میں استاد کے وحشیانہ تشدد سے 14 سالہ طالبعلم فرحان جان کی بازی ہار گیا
- 5 hours ago

بنگلا دیش فضائیہ کے تربیتی طیارے کے ہائی اسکول کیمپس پر گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 27 ہوگئی
- 3 hours ago

بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں قدیم روایت کے تحت ہونے والی ایک انوکھی شادی
- 35 minutes ago

مون سون ، چوتھے اسپیل کے دوران کئی شہروں میں نشیبی علاقے زیرِ آب
- 2 hours ago
گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ نے تباہی مچا د، بابو سر ٹاپ کر درجنوں سیاح پھنس گئے
- 4 hours ago

بنوں، پولیس چوکی پر خوارج کے حملے بھرپور جوابی کارروائی سے پسپا
- 7 minutes ago

دورہ انگلینڈ، پاکستانی اسکواڈ میں شامل سپنر ساجد خان انجری کا شکار، ٹیم سے باہر
- 3 hours ago
حالیہ بارشوں اور گلیشئیرز کے پگھلنے سے پنجاب کے دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں مسلسل اضافہ
- 2 hours ago