انکی نماز جنازہ کل دارالحکومت ریاض کی مسجد امام ترکی میں نماز عصر کے بعد ادا کی جائے گی
شائع شدہ 2 دن قبل پر جنوری 4 2025، 11:46 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
سعودی عرب کے شاہی خاندان کے اہم فرد شہزادہ ولید بن طلال بن عبدالعزیز کی والدہ شہزادی مونا انتقال کر گئیں۔
سعودی عرب کے شاہی خاندان کی مشہور شخصیت اور دنیا بھر میں دولت مند شخصیات میں شامل شہزادہ ولید بن طلال کی والدہ شہزادی مونا انتقال کر گئیں، انکی نماز جنازہ کل دارالحکومت ریاض کی مسجد امام ترکی میں نماز عصر کے بعد ادا کی جائے گی۔
پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کے معاملات میں مزید کشیدگی
- 40 منٹ قبل
وزیر اعظم کی انسانی سمگلنگ میں ملوث تمام گروپس کے خلاف سخت قانونی کارروائی کرنے کی ہدایت
- 9 منٹ قبل
بنگلادیش نے بھارت میں 50 ججوں اور عدالتی افسران کا تربیتی پروگرام منسوخ کردیا
- 12 منٹ قبل
اُڑان پاکستان پروگرام کا مقصد برآمدات کو فروغ دینا ہے، احسن اقبال
- ایک گھنٹہ قبل
اعتزازحسن شہید کی گیارہویں برسی آج منائی گئی
- 3 منٹ قبل
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو مستعفی ہو گئے
- 2 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات