آئینی بنچ اس ہفتے صرف ملٹری کورٹس سے متعلق کیس کی سماعت کرے گا۔

شائع شدہ 2 years ago پر Jan 7th 2025, 11:56 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

سپریم کورٹ آئینی بنچ نے آئندہ تین روز کی کاز لسٹ کینسل کردی۔
اسسٹنٹ رجسٹرار نے کاز لسٹ کی منسوخی کا نوٹس جاری کر دیا،نوٹس میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ آئینی بنچ کی 8، 9 اور 10 جنوری کی جاری کاز لسٹ منسوخ کی جاتی ہے،ان تاریخوں کے تمام مقدمات ڈی لسٹ کئے جاتے ہیں ۔
آئینی بنچ اس ہفتے صرف ملٹری کورٹس سے متعلق کیس کی سماعت کرے گا۔

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- a day ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 21 hours ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 days ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- a day ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- a day ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 hours ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




