شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ سندھ میں موٹروے پولیس بھی غیرفعال ہے، جو سڑکیں سندھ حکومت نے بنائیں ان کی حالت بہتر ہے ۔


سندھ کے سینیئر وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ جو سڑکیں سندھ حکومت نے بنائیں ان کی حالت بہتر ہے۔
سندھ کے سینیئر وزیر شرجیل انعام میمن نے سندھ اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرکاری گاڑیوں کے غیرضروری استعمال کی روک تھام کی جائے،انہوں نے کہا کہ حیدرآباد میرپورخاص پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کا پہلا منصوبہ تھا، حیدرآباد میرپورخاص سڑک کو بنے 10 سال ہو چکے ہیں، این ایچ اے کی طرف سے سندھ میں زیادتیاں کی جارہی ہیں، یہ قرارداد پورے پاکستان کے لیے ہونی چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ پی او ایل کے بڑھتے ہوئے اخراجات کو کم کرنے کی ضرورت ہے، بےکار گاڑیوں کی نیلامی شفاف بنانے کے اقدامات کیے جائیں۔
شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ سندھ میں موٹروے پولیس بھی غیرفعال ہے، جو سڑکیں سندھ حکومت نے بنائیں ان کی حالت بہتر ہے ۔

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- ایک دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- ایک دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 گھنٹے قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 دن قبل






