Advertisement
پاکستان

وزیراعظم عمران خان آج بجٹ اجلاس سے خطاب کریں گے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان آج بجٹ اجلاس سے خطاب کریں گے ،اس سلسلے میں حکومت نے حکمت طے کرلی ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jul 1st 2021, 12:15 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

وزیراعظم عمران خآن کی زیر صدارت اجلاس کے لیے حکومت نے حکمت عملی طے کی ہے جس کے تحت وزیراعظم کی تقریر سے پہلے اجالس کے حوالے سے اپوزیشن سے معاملات طے کیے جائیں گے ۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سپیلمنٹری گرانٹس کی منظوری کے بعد ایوان سے خطاب کریں گے ۔

اسپیکر آفس نے اس معاملے پر اپوزیشن سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ حزب اختلاف وزیراعظم کی تقریر میں رکاوٹ نہ ڈالے ۔

Advertisement
مسجد اقصیٰ کو 12 روز بعد کھول دیاگیا

مسجد اقصیٰ کو 12 روز بعد کھول دیاگیا

  • 14 hours ago
 میکسیکو،دوران  تقریب  فائرنگ سے  بچوں سمیت 10افراد قتل

  • 5 hours ago
موسم کی  خرابی،لاہور کا فلائٹ آپریشن شدید متاثر

شنگھائی تعاون تنظیم میں بھارت کی سبکی، ایس سی او کی بلوچستان میں بھارتی دہشتگردی کی مذمت

  • an hour ago
محرم الحرام 1447ھ کا چاند دیکھنے  کیلئے  رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

محرم الحرام 1447ھ کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

  • 5 hours ago
آئی ایس پی آر نے ’لاالٰہ الاللہ‘ کی صداؤں کے ساتھ نیا ملی نغمہ ’’پاکستان‘‘ جاری کردیا

  • 2 hours ago
اسرائیلی حملے میں زخمی پاسداران انقلاب کے کمانڈر شہید

اسرائیلی حملے میں زخمی پاسداران انقلاب کے کمانڈر شہید

  • 14 hours ago
پاکستان اگلے ماہ  اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالے گا

پاکستان اگلے ماہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالے گا

  • 5 hours ago
وفاقی کابینہ نے نئے مالی سال 26-2025 کے فنانس بل کی منظوری دے دی

  • 42 minutes ago
لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسلا دھار بارش،  تین افراد جاں بحق  جبکہ  25 زخمی

لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسلا دھار بارش، تین افراد جاں بحق جبکہ 25 زخمی

  • 5 hours ago
ایرانی سفیر رضا امیری نے ایران کی حالیہ عظیم فتح پر پاکستانی قوم اور حکومت کا شکریہ

  • 3 hours ago
غزہ میں اسرائیلی دہشت گردی جاری، امدادی مراکز پر حملے سے  78 فلسطینی شہید