Advertisement
تجارت

سونے کی قیمتوں میں ایک ہزار روپے کا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

ملک میں 24 گرا م سونے کی قیمت  277000روپے ہو گئی،صرافہ ایسوسی ایشن

GNN Web Desk
شائع شدہ 19 hours ago پر Jan 8th 2025, 2:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سونے کی قیمتوں میں ایک ہزار روپے کا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

کراچی: کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ملکی و عالمی مارکیٹوں میںسونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کے روز ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میںایک ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ملک میں 24 گرا م سونے کی قیمت  277000روپے ہو گئی۔
اسی طرح  دس گرام سونے کی قیمت 858روپے بڑھ کر 237483روپے کی سطح پر آگئی۔
دوسری جانب بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 10 ڈالر کا اضافہ ہوا جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں قیمت میں فی اونس سونا 2652 ڈالر کی سطح پر آگیا۔

Advertisement
اسلام آباد مسلم کمیونٹیز میں لڑکیوں کی تعلیم پر عالمی کانفرنس  ہو فی ، دفتر خارجہ

  • 10 hours ago
سپیکر قومی اسمبلی کا مذاکرات کیلئے  انکے کردار پر سوالات اٹھانے پر  رد عمل

  • 13 hours ago
برطانیہ مقیم پاکستانی دوطرفہ تعلقات میں پل کا کردارادا کررہے ہیں،خواجہ آصف

پی ٹی اے نے وی پی این کو نیٹ میں سستی کی وجہ قرار دے دیا

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم زیاد ہ تر سرداورخشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہے گا

یونیورسٹیوں پر مشتمل پریمیئر لیگ گروپ قائم کرنے کی تجویز

  • 9 hours ago
صیہونی حکومت نے گریٹر اسرائیل کا نقشہ جاری کر دیا

  • 32 minutes ago
کراچی سے سکھر موٹروے رواں سال 2025میں تعمیر کے آغاز کا فیصلہ

کراچی سے سکھر موٹروے رواں سال 2025میں تعمیر کے آغاز کا فیصلہ

  • 9 hours ago
کرک میں شہید 3 جوان آبائی علاقوں میں فوجی اعزاز کیساتھ سپردخاک

  • 11 hours ago
غزہ پر اسرائیلی کی وحشیانہ بمباری، 60 سے زائد فلسطینی شہید

  • 26 minutes ago
ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی لہر برقرار

  • 16 minutes ago
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے   حکومت پر کہیں سے کوئی دباؤ نہیں،  رانا ثنااللہ

  • 12 hours ago
Advertisement