Advertisement

پاکستان، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کے درمیان سہ فریقی سیریز کا مقام تبدیل

ٹرائی نیشن سیریز اب ملتان کے بجائے کراچی اور لاہور میں کھیلی جائے گی

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 سال قبل پر جنوری 8 2025، 8:20 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کے درمیان سہ فریقی سیریز کا مقام تبدیل

پی سی بی نے پاکستان، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کے درمیان سہ فریقی سیریز کا مقام تبدیل کردیا، ٹرائی نیشن سیریز اب ملتان کے بجائے کراچی اور لاہور میں کھیلی جائے گی۔

پی سی بی کے مطابق سہ فریقی سیریز دوسرے ہفتے میں کھیلی جائے گی،  نیشنل اسٹیڈیم اور قذافی اسیٹڈیم میں تیاریوں کے پیشِ نظر سہ فریقی سیریز کو منتقل کیا گیا ہے۔

پی سی بی کے مطابق یہ فیصلہ اپ گریڈیڈ شدہ اسٹیڈیمز کی تیاری سے متعلق پی سی بی کی صلاحیتوں کا مظہر ہے، اسٹیڈیمز کے ترقیاتی کام مقررہ وقت میں مکمل کرلئے جائیں گے۔

واضح رہے کہ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں تماشائیوں کی گنجائش 35 ہزار کردی گئی ہے۔

Advertisement
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری

  • 3 دن قبل
سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

  • 6 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 5 دن قبل
اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

وزیراعظم کی ہدایت پر  پیٹرول کی مد میں 15 روپے  فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم

قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 5 دن قبل
پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی

نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

  • 6 دن قبل
پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی

  • 3 دن قبل
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا