ایمن سلیم سابق کرکٹر سلیم یوسف کی صاحبزادی ہے،وہ دسمبر 2023 میں کامران ملک کے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ،ماڈل ایمن سلیم کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔
اداکارہ ایمن سلیم نےسماجی رابطوں کی ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر نومولود کے پیروں کی تصویر اور ایک خوبصورت پوسٹ شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو بیٹے کی پیدائش کی اطلاع دی۔
ایمن سلیم نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھاکہ’ 2 لوگوں کی پارٹی سے لےکر 3 افراد کا خاندان بننے تک، ہمارے بچے کے ساتھ گزشتہ 6 ہفتے ایک معجزہ رہے‘ ۔
ایمن سلیم نے انسٹا گرام پوسٹ میں بیٹے کا نام کیحان ملک بتاتے ہوئے اسے دنیا میں خوش آمدید کہا ہے۔
واضح رہے کہ سابق کرکٹر سلیم یوسف کی صاحبزادی ایمن سلیم دسمبر 2023 میں کامران ملک کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی تھیں،اداکارہ کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 1.4 ملین ہے اور وہ اکثر شوہر کے ساتھ تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔
یونیورسٹیوں پر مشتمل پریمیئر لیگ گروپ قائم کرنے کی تجویز
- 9 گھنٹے قبل
اسلام آباد مسلم کمیونٹیز میں لڑکیوں کی تعلیم پر عالمی کانفرنس ہو فی ، دفتر خارجہ
- 10 گھنٹے قبل
پی ٹی اے نے وی پی این کو نیٹ میں سستی کی وجہ قرار دے دیا
- 13 گھنٹے قبل
ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی لہر برقرار
- 13 منٹ قبل
غزہ پر اسرائیلی کی وحشیانہ بمباری، 60 سے زائد فلسطینی شہید
- 23 منٹ قبل
صیہونی حکومت نے گریٹر اسرائیل کا نقشہ جاری کر دیا
- 29 منٹ قبل
سپیکر قومی اسمبلی کا مذاکرات کیلئے انکے کردار پر سوالات اٹھانے پر رد عمل
- 13 گھنٹے قبل
ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم زیاد ہ تر سرداورخشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہے گا
- 13 گھنٹے قبل
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے حکومت پر کہیں سے کوئی دباؤ نہیں، رانا ثنااللہ
- 12 گھنٹے قبل
کراچی سے سکھر موٹروے رواں سال 2025میں تعمیر کے آغاز کا فیصلہ
- 9 گھنٹے قبل
کرک میں شہید 3 جوان آبائی علاقوں میں فوجی اعزاز کیساتھ سپردخاک
- 11 گھنٹے قبل
برطانیہ مقیم پاکستانی دوطرفہ تعلقات میں پل کا کردارادا کررہے ہیں،خواجہ آصف
- 13 گھنٹے قبل