آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران ملک کے پیشتر شہروں میں موسم سرد اور خشک رہے گا ، محکمہ موسمیات
جنوب مشرقی پنجاب اورمشرقی سندھ میں رات کے وقت تیزہوائیں چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔


محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم زیاد ہ تر سرداورخشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہے گا۔
شمال مشرقی اورجنوبی پنجاب اوربالائی سندھ میں صبح اوررات کے وقت دھندچھائی رہے گی ، جنوب مشرقی پنجاب اورمشرقی سندھ میں رات کے وقت تیزہوائیں چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔
آج صبح ریکارڈ کیا گیابعض بڑے شہروں کا درجہ حرارت :
اسلام آباد،کوئٹہ اورمری دو ڈگری سینٹی گریڈ لاہور آٹھکراچی سترہپشاور تین گلگت منفی چاراورمظفرآباد چار ڈگری سینٹی گریڈبھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیرمیں محکمہ موسمیات کے مطابق سرینگر، جموں،Leh ، پلوامہ، اننت ناگ ، شوپیاںاور بارہ مولہ میں مطلع جزوی طورپرابرآلود رہنے کاامکان ہے جبکہ موسم سردرہے گا۔
آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت:سرینگر ، اننت ناگ اورشوپیا ں میں منفی تین ڈگری سینٹی گریڈ،پلوامہ اوربارہ مولہ منفی دو،جموں چھ اور میںمنفی چودہ ڈگری سینٹی گریڈ ہے ۔

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- a day ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- a day ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- a day ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- a day ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago






