توشہ خانہ ٹو کیس :بشری بی بی اورانکے وکیل کی عدم پیشی پر عدالت کا اظہار برہمی
بشری بی بی کے وکیل آئندہ سماعت پرپیش نہ ہوئے توتادیبی کارروائی کرکے حق جرح ختم کردین گے، عدالت

شائع شدہ 2 years ago پر Jan 10th 2025, 9:15 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کے دوران بشری بی بی اورانکے وکیل کی عدم پیشی پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔
اسپیشل جج سنٹرل شاہ رخ ارجمند نے اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کی اور ریمارکس دیئے کہ بشری بی بی کے وکیل آئندہ سماعت پرپیش نہ ہوئے توتادیبی کارروائی کرکے حق جرح ختم کردین گے، مزید ایک گاہ پر جرح مکمل کی گئی۔
بانی پی ٹی آئی عمران خان کوعدالت میں پیش کیا گیا۔ علیمہ خان عظمی خان اور وکلاء عدالت میں پیش ہوئیں۔
بانی پی ٹی آئی کے وکیل نے چوتھے گواہ پرجرح مکمل کی۔ آئندہ سماعت پر مزید دو گواہ پیش ہوں گے۔ عدالت نے سماعت 14 جنوری تک ملتوی کر دی۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 11 hours ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 days ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 5 hours ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- a day ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 11 hours ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 15 hours ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





