وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان استحکام حاصل کرنے کے بعد اب معاشی ترقی کی را ہ پر گامزن ہے حکومت ملکی ترقی اور عوامی بہبود کیلئے پرعزم ہے۔


وزیراعظم شہبازشریف نے ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافے پر قوم کو مبارکبا د دی ہے۔
ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ دسمبر کے مہینے میںتین اعشاریہ ایک ارب ڈالر کی ترسیلات زر کی آمد نومبر کے مقابلے میںپانچ اعشاریہ چھ فیصد زائد ہے۔
وزیر اعظم نے نشاندہی کی کہ دسمبر2023 سے دسمبر2024 تک ترسیلات زر میں انتیس اعشاریہ تین فیصد اضافہ ہوا ہے۔
وزیراعظم نے کہا کہ ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافہ ملکی ترقی میں حصہ ڈالنے کیلئے ہمارے بیرون ملک مقیم پاکستانی بھائیوں اور بہنوں کے غیر متزلزل عزم کا منہ بولتا ثبوت ہے ، انہوں نے کہا کہ اس سے ان لوگوں کے دعوئوں کو مکمل طور پر غلط ثابت کردیا گیا ہے کہ جنہوں نے یہ پیشگوئی کی تھی کہ ملک کی معیشت ٹھپ ہوجائے گی۔
وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان استحکام حاصل کرنے کے بعد اب معاشی ترقی کی را ہ پر گامزن ہے حکومت ملکی ترقی اور عوامی بہبود کیلئے پرعزم ہے۔

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- a day ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- a day ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- a day ago




