گرفتار ملزم کی شناخت بلال ملک کے نام سے ہوئی ہے، جبکہ ملزم کو لاہور سے گرفتار کیا گیا،ترجمان ایف آئی اے

شائع شدہ 2 years ago پر Jan 11th 2025, 2:54 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور:وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے )کے سائبر کرائم ونگ نے کارروائی کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب اور صدر یو اے ای کے خلاف سوشل میڈیا مہم چلانے کے معاملے پر ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔
ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ایف آئی اےکے سائبر کرائم نے سوشل میڈیا پر وزیر اعلیٰ پنجاب کے خلاف مہم چلانے پر ایک ملزم کو حراست میں لے لیا ہے۔
ترجمان ایف آئی اے نے بتایا کہ گرفتار ملزم کی شناخت بلال ملک کے نام سے ہوئی ہے، جبکہ ملزم کو لاہور سے گرفتار کیا گیا۔
ترجمان ایف آئی اے کا مزید کہنا تھا کہ ایف آئی اے سائبر کرائم سیل میں سوشل میڈیا مہم کے خلاف انکوائری جاری ہے، مہم کے خلاف انکوائری 7جنوری کو درج کی گئی۔

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







