پشاور: صوبائی حکومت کی جانب سےشدید سردی اور برفباری والے علاقوں میں خیموں کی فراہمی جاری
اضلاع کی طلب اور گنجائش کے مطابق سامان کی فراہمی جاری ہے،پی ڈی ایم اے


پشاور: صوبائی حکومت کی جانب سےشدید سردی اور برفباری والے اضلاع میںونٹرائزڈخیموں کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔
صوبہ خیبر پختونخوا پی ڈی ایم اے کے مطابق 14 اضلاع کو 4275 وینٹرائزڈ خیمے فراہم کئے جا رہے ہیں۔
ان اضلاع میں کرم 500، سوات 300، دیر اپر 150، ایبٹ آباد، باجوڑ اور مہمند کو 100، 100، شانگلہ 75 اور مانسہرہ کو 50 وینٹرائزڈ خیمے فراہم کئے جاچکے ہیں۔
اسی طرح چترال اپر، سوات اور دیر اپر کے لئے 600،600، کوہستان اپر، 100،مانسہرہ 50، مہمند 200، شمالی وزیرستان 500،شانگلہ مزید 125، جنوبی وزیرستان 100، کرم مزید 800 خیمے تورغر کے لئے 500 خیموں کی فراہمی کا عمل جاری ہے۔
پی ڈی ایم اے کا مزید کہنا تھا کہ اضلاع کی طلب اور گنجائش کے مطابق سامان کی فراہمی جاری ہے۔
حکام کا مزید کہنا تھا کہ تمام شدید سرد اضلاع کی انتظامیہ کو متاثرین کی فوری امداد کی ہدایت دی گئی ہے۔

کپتان روہت شرما کو ہیمسٹرنگ انجری کا سامنا
- an hour ago

سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری، فی تولہ کتنا سستا ہوا؟
- 5 hours ago

سمندری گھاس کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
- 4 hours ago

لاہور:ٹریفک وارڈن کا معذور رکشہ ڈرائیور پر بدترین تشدد، ویڈیو وائرل
- 7 hours ago
ملک بھر میں رمضان المبارک چاند نظر آ گیا
- 2 hours ago

صدر ، وزیر اعظم کی رمضان المبارک کے آغاز پر تمام اہل وطن کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد
- 3 hours ago
ایس سی او کا نکیال میں فری لانسنگ ہب کا قیام
- 4 hours ago

آرمی چیف کا بہاولپور چھاؤنی کا دورہ ، آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ
- 3 hours ago

اکوڑہ خٹک خودکش حملے میں شہید ہونے والے مولانا حامدالحق کی نمازہ جنازہ ادا،والد کے پہلو میں سپردخاک
- 6 hours ago

پاکستان میں رواں سالپولیو کا چھٹا کیس سامنے آ گیا،مجموعی تعداد 74 ہو گئی
- 6 hours ago

نامور بالی وڈ گلوکارہ شریا گھوشال کا ایکس اکاؤنٹ ہیک ہو گیا
- 7 hours ago

مصطفیٰ عامر قتل کیس: محکمہ پراسیکیوشن کا پولیس انویسٹی گیشن پر عدم اطمینان کا اظہار
- 7 hours ago