ہلاک ڈاکو 16 افراد اور 3 پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث تھا، پولیس

شائع شدہ 2 years ago پر Jan 19th 2025, 4:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

رحیم یار خان میں ہونے والے پولیس مقابلے میں 16 شہریوں اور 3 پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث بدنام زمانہ ڈاکو ہلاک ہو گیا۔
پولیس کے مطابق رحیم یار خان کے علاقے ماچھکہ میں پولیس مقابلے میں ڈاکو بشیر عرف بشو شر مارا گیا۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ہلاک ڈاکو 16 افراد اور 3 پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث تھا۔
پولیس کا بتانا ہے کہ ہلاک ڈاکو سے کلاشنکوف اور متعدد گولیاں بھی برآمد ہوئیں۔

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 گھنٹے قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- ایک گھنٹہ قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 5 گھنٹے قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 8 گھنٹے قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 گھنٹے قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 7 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




