وینڈے تھومسن نے وزیراعظم کو ملک میں تعلیم کے فروغ کیلئے حالیہ اقدامات پر خراج تحسین پیش کیا۔


وزیراعظم محمد شہبازشریف نے نوجوانوں کو عالمی مارکیٹ کے تقاضوں کے مطابق صلاحیتوں سے آراستہ کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں یونیورسٹی آف لندن کی وائس چانسلر وینڈے تھومسن سے بات چیت کرتے ہوئے کیا ، انہوں نے کہا کہ پاکستانی نوجوانوں میں زندگی کے تمام شعبوں میں اپنا لوہا منوانے اور ملک کا نام روشن کرنے کی مکمل استعداد موجود ہے۔
وزیراعظم نے کہا کہ حکومت نوجوانوں کو میرٹ کی بنیاد پر بیرون ملک سکالر شپ اور ملازمت کیلئے بھیجنے کیلئے متعدد پروگرام متعارف کراچکی ہے اور نئی حکمت عملیوں پر کام جاری ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستانی شہری یونیورسٹی آف لندن اور دیگر معروف بین الاقوامی تعلیمی اداروں سے تعلیم حاصل کرنے کے بعد عالمی مارکیٹ میں اہم خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔
وینڈے تھومسن نے وزیراعظم کو ملک میں تعلیم کے فروغ کیلئے حالیہ اقدامات پر خراج تحسین پیش کیا۔
سکھ سنگت پاکستان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑی ہے ، صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور سردار رامیش سنگھ اروڑا
- 12 hours ago

پاک بھارت کشیدگی رکوانے کیلئے انتھک محنت کی،ترک صدر
- 10 hours ago

سونے کی قیمت میں اضافہ
- 14 hours ago

ایل این جی کی قیمت میں کمی کر دی گئی
- 14 hours ago

آئینی بینچ نےسنی اتحاد کونسل کےوکیل کوٹوک دیا ، سیاسی باتیں نہ کریں
- 15 hours ago
لاہور ائیر پورٹ کے قریب سرویلنس ڈرون کو سیکیورٹی اداروں نے تحویل میں لے لیا
- 16 hours ago

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب سے اسرائیل کو تسلیم کرنےکی خواہش کر دی
- 33 minutes ago

جموں و کشمیرمسائل کو حل کرنے کے لیے امریکا سمیت، عالمی برادری کوکردار ادا کرنا ہوگا، پاکستانی سفیر
- 2 minutes ago

امریکہ اور سعودی عرب کے مابین تعاون کے متعدد معاہدوں پردستخط
- 12 hours ago

پی ایس ایل 10 : فائنل سمیت تمام میچز کا شیڈول آگیا
- 15 hours ago

پاکستان اور بھارت کو قریب لانے کے خواہاں ہیں، امریکی صدر
- 28 minutes ago
.webp&w=3840&q=75)
آپریشن بنیان مرصوص نے مختلف سوالات اٹھا دیے
- 14 hours ago