Advertisement
پاکستان

پی ٹی آئی والے جس طرف دیکھ رہے ہیں وہ سیاست پر بات نہیں کریں گے : رانا ثنا اللہ

رانا ثنا اللہ نے کہاکہ اگر پی ٹی آئی والوں کو کوئی غلط فہمی ہوئی ہےتو آنےوالے دنوں میں دور ہوجائے گی

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Jan 24th 2025, 7:49 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ٹی آئی والے جس طرف دیکھ رہے ہیں وہ سیاست پر بات نہیں کریں گے : رانا ثنا اللہ

وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی والے جس طرف دیکھ رہےہیں وہ سیاسی ایجنڈے پربات نہیں کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق ن لیگ  کے مرکزی رہنما اور مشیر وزیر اعظم رانا ثنا اللہ نے کہا کہ پی ٹی آئی والوں کو کوئی ونڈو نہیں ملی ہے اور جس طرف یہ دیکھ رہےہیں انہوں نےکسی سیاسی ایجنڈے پر گفتگو نہیں کرنی۔

رہنما مسلم لیگ ن رانا ثنا اللہ کاکہنا تھاکہ خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی والوں نے حکومت کرنی ہے لیکن کام نہیں کرنا،یہ لوگ لوگوں کو اکٹھا کرتےہیں،اسلام آباد پر حملہ کرتے ہیں،اس بار اجازت نہیں دی جائےگی۔

رانا ثنا اللہ نے کہاکہ اگر پی ٹی آئی والوں کو کوئی غلط فہمی ہوئی ہےتو آنےوالے دنوں میں دور ہوجائے گی،ان کو پارلیمنٹ میں بیٹھنا بھی ہےاور تمام مراعات بھی حاصل کرنی ہیں۔

واضح رہےکہ عمران خان نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کےخاتمے کا اعلان کر دیا ہے ۔ 

Advertisement
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 3 days ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 3 days ago
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 6 hours ago
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 3 days ago
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 10 hours ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 2 days ago
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 13 hours ago
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 12 hours ago
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 2 days ago
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 13 hours ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 3 days ago
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 2 days ago
Advertisement