جیکب آباد: ضلع جیکب آباد میں رشتے کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 2nd 2021, 2:15 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ سندھ کے ضلع جیکب آباد کے علاقے دودا پور میں پیش آیا جہاں رشتہ کا تنازعہ 3افراد کی جان لے گیا ۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ، واقعہ کے بعد مسلح افراد فرار ہوگئے۔پولیس کی جانب سے ملزمان کی گرفتاری کے لیے ناکہ بندی کردی گئی ۔پولیس کے مطابق قتل ہونے والوں کی شناخت حق نواز، غلام مصطفیٰ اور خادم مندرانی کے نام سے ہوئی ہے ۔

فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو
- 2 دن قبل

بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل

پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی
- 8 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے
- 17 گھنٹے قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 5 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 5 دن قبل

حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کیلئے اولین ترجیح ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

ایلون مسک نے آئندہ سال ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کا ایک شیئر بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا
- 2 دن قبل

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
- 8 گھنٹے قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا
- 16 گھنٹے قبل

سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی
- 13 گھنٹے قبل

معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات
- 16 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







