بیجنگ : چین میں کمیونسٹ پارٹی کی صد سالہ تقریب میں چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ کسی کو بالادستی کی اجازت نہیں دیں گے ،چین پر میلی نگاہ ڈالنے والے فولاد کی دیوار سے ٹکرائیں گے۔جو بھی اس کی جرت کرے گا وہ اپنا سر ایک ارب چار کروڑ چینی باشندوں کی اسٹیل کی دیوار سے ٹکرائے گا اور خود خون آلود ہوگا۔

ہم کسی کو بھی چین پر دھونس جمانے، جبر کرنے یا محکوم رکھنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ چین کے صدر شی جنپنگ نے متنبہ کیا کہ غیر ملکی افواج دھونس جمانےاورپرےدھکیلنے کی کوشش کر رہی ہیں، تیان مین اسکوائر میں ایک گھنٹہ طویل خطاب میں چینی صدر نے چین کی فوج کی تشکیل نوکا عہد کیا ،
یہ بھی پڑھیں : بیک وقت ایک سے زیادہ شوہر رکھنے کی اجازت کی تجویز
۔ تائیوان سے"اتحاد" کے عزم کا اظہاربھی کیا انہوں نے اس موقع پر چینی صدر نے مزید کہا کہ چین کی سلامتی اور خودمختاری کا تحفظ کرتے ہوئے ہانگ کانگ میں معاشرتی استحکام کو یقینی بنایا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں : ایف بی آر نے ٹیکس وصولی سالانہ ہدف حاصل کرلیا

بھارت کا 6 پاکستانی طیارے گرانے کا دعویٰ خود فریبی ہے: چین کے سابق دفاعی اتاشی
- ایک گھنٹہ قبل

پہلی بارپاکستان فٹبال کی تاریخ میں بوائز ٹیم کے ساتھ خاتون منیجر تعینات
- 30 منٹ قبل

پی آئی اےکاریاض سے سیالکوٹ کے لیے نئی پروازوں کا آغاز
- 6 گھنٹے قبل

جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا بڑی غلطی تھی، قوم سے معافی مانگتا ہوں: اسد قیصر
- ایک گھنٹہ قبل

واٹر ٹریٹمنٹ سے کلورین گیس کے اخراج کے باعث 600 سے زائد زائرین کی حالت غیر
- 42 منٹ قبل

مظفر آباد : باراتیوں کی گاڑی کھائی میں گر نے سے 5 افراد جاں بحق ، 9 زخمی
- 5 گھنٹے قبل

بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے، بیرون ملک پاکستانی ہمارا فخر ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- ایک گھنٹہ قبل

ویسٹ انڈیز کا ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ
- ایک گھنٹہ قبل
الو ارجن ایئرپورٹ پر سیکیورٹی اہلکار سے الجھ پڑے، سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا
- ایک گھنٹہ قبل

سیلاب متاثرہ طالبعلم اکرام اللہ کاکڑ کی میٹرک میں کامیابی، وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات
- ایک گھنٹہ قبل

ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میں خیبرپختونخوا اسمبلی کے افسر کی مبینہ غیرقانونی تعیناتی کا انکشاف
- ایک گھنٹہ قبل

کرکٹر حیدر علی کی زیادتی کا الزام لگانے والی لڑکی سے معاملات طے ہونے کا امکان
- 40 منٹ قبل