اسلام آباد:بیرون ملک جانے والے شہریوں کو ویکسین لگانے کا عمل بند کر دیا گیا ہے ۔ انتظامیہ نے 3جولائی تک ویکسین دستیابی یقینی بنانے کاوعدہ کیا ہے ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jul 2nd 2021, 2:16 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق اوورسیزپاکستانیوں کی بڑی تعدادایف نائن ماس ویکسین سنٹر کے باہر موجود ہیں ۔ ایف نائن ماس ویکسین سنٹراسلام آبادکے باہردروازے بند ہونے کےباوجودعوام کا رش دیکھا جارہا ہے ۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ ہمیں کچھ نہیں بتایاجا رہا ویکسین کب دستیاب ہو گی۔
یہ بھی پڑھیں : کورونا ویکسین سے متعلق اہم خبر
جبکہ ہیلپ لائن پر کال کرنے پر کہا جا رہا ہے 3سنٹرزمیں ویکسی نیشن کا عمل جاری ہے۔ ہیلپ لائن کی جانب سےایف نائن پارک، پولی کلینک اور ریڈ کریسینٹ کا بتایا گیا تھا۔ مگر تینوں سنڑز میں ویکسین دستیاب نہیں ہے۔
یہ بھی پڑھیں : بیک وقت ایک سے زیادہ شوہر رکھنے کی اجازت کی تجویز
افغانستان میں زلزلے کی شدت 6، ہلاکتیں 1400 سے زائد، ہزاروں گھر تباہ
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر بند، سرمایہ کاروں کا جوش برقرار
- 6 گھنٹے قبل

سہ ملکی سیریز: افغانستان کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ
- 7 گھنٹے قبل

سربراہ پاک بحریہ کی بحرینی چیف آف اسٹاف ڈیفنس فورس سے ملاقات،دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال
- 9 گھنٹے قبل

بلوچستان مائنز اینڈ منرلز ایکٹ: وزیراعلیٰ نے اپوزیشن کو دوبارہ مذاکرات کی دعوت دے دی
- 8 گھنٹے قبل

اڈیالہ جیل کے باہر سیاسی گہما گہمی، کارکنوں اور پولیس میں تلخ کلامی، علیمہ خان کی میڈیا سے جھڑپ
- 6 گھنٹے قبل
خیبرپختونخوا میں موسمیاتی تبدیلی کے لیے خود مختار کلائمیٹ ایکشن بورڈ کا قیام
- 6 گھنٹے قبل

بیلجیئم فلسطین کو ریاست تسلیم کرے گا، اسرائیل پر 12 پابندیاں عائد کرنے کا اعلان
- 7 گھنٹے قبل

بنوں میں ایف سی لائنز پر دہشتگردوں کا حملہ، 5 اہلکار شہید، 5 حملہ آور ہلاک
- 6 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا حکومت کا افغان زلزلہ متاثرین کے لیے امدادی سامان روانہ
- 7 گھنٹے قبل

معافی وہی مانگتا ہے جو غلطی کرے ، علی امین گنڈاپور
- 6 گھنٹے قبل

افغانستان نے سہ ملکی ٹی 20 سیریز میں پاکستان کو 170 رنز کا ہدف دیا
- 5 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات