ملک میں 24گرام سونے کی فی تولہ قیمت 289100روپے ہو گئی ہے،صرافہ ایسوسی ایشن

شائع شدہ 2 years ago پر Jan 27th 2025, 9:51 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کراچی:کاروباری ہفتے کے پہلے روز مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی دیکھی گئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز مقامی مارکیٹوں میں سونا 300روپے سستا ہوا ہے.
جس کے بعد ملک میں 24گرام سونے کی فی تولہ قیمت 289100روپے ہو گئی ہے، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت بھی 257روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد دس گرام سونے کی نئی قیمت 227209 روپے کی سطح پر آگئی۔
اسی طرح عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3ڈالر کی کمی سے 2767ڈالر کی سطح پر آ گئی،جبکہ فی تولہ چاندی کی قیمت 14روپے کی کمی سے 3395روپے اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت بھی 12روپے کی کمی سے 2910روپے کی سطح پر آگئی۔

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 4 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 18 گھنٹے قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 18 گھنٹے قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 13 گھنٹے قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 15 گھنٹے قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- ایک دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 16 گھنٹے قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 18 گھنٹے قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






