Advertisement
تجارت

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں کمی،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

کاروباری ہفتے کے دوسرے روزمقامی مارکیٹوں میں سونا 2700روپے سستا ہوا ،صرافہ ایسوسی ایشن

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Jan 28th 2025, 10:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں کمی،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

کراچی:کاروباری ہفتے کے دوسرے روز مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی دیکھی گئی۔  
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روزمقامی مارکیٹوں میں سونا 2700روپے سستا ہوا ہے۔
جس کے بعد ملک میں 24گرام سونے کی فی تولہ قیمت  286400روپے ہو گئی ہے، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت بھی 2315روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد دس گرام سونے کی نئی قیمت 245541 روپے کی سطح پر آگئی۔ 
دوسری جانب عالمی  بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 26الر کی کمی سے 2741ڈالر کی سطح پر آ گئی۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں 300روپے فی تولہ کمی ہوئی تھی۔

Advertisement
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • ایک دن قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 7 گھنٹے قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • ایک دن قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 5 گھنٹے قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 9 گھنٹے قبل
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • ایک دن قبل
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 3 گھنٹے قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 3 دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • ایک دن قبل
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق