عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں15 ڈالر فی اونس کا اضافہ ہوا ہے


کراچی:کاروباری ہفتے کےچوتھے روز عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روز مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونا 1600 روپے فی تولہ مہنگا ہونے کے بعد ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے،1600روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونےکی قیمت 2 لاکھ 90 ہزار 3 سو روپے ہوگئی ہے۔
اسی طرح10 گرام سونے کی قیمت میں 1372 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے ملک میں دس گرام سونے کی قیمت 248885 روپے ہوگئی۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں15 ڈالر فی اونس کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد عالمی مارکیٹ میںسونا 2778 ڈالر کا ہوگیا۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں 2300 روپے فی تولہ اضافہ ہوا تھا۔

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 16 گھنٹے قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 18 گھنٹے قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- ایک دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 12 گھنٹے قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 18 گھنٹے قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 17 گھنٹے قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 13 گھنٹے قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 17 گھنٹے قبل







