عبدالرحمٰن نامی نوجوان ٹک ٹاک بنا رہا تھا کہ اس دوران اس کے پستول سے اچانک گولی چل گئی ،پولیس


لاہور:ٹک ٹاک بنانے کے شوق نے ایک اور نوجوان کی کی جان لےلی۔
صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقےشاد باغ میں عبدالرحمٰن نامی نوجوان ٹک ٹاک بنا رہا تھا کہ اس دوران اس کے پستول سے اچانک گولی چل گئی جس کے نتیجے میں17 سالہ لڑکاجاں بحق ہوگیا۔
نوجوان عبدالرحمن کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
پولیس کو دئیے گئے بیان کے مطابق نوجوان عبدالرحمٰن ماموں کے گھر آیا تھا، جہاں اچانک گولی چلنے کا واقعہ پیش آیا، لڑکے کی عمر 17 سال ہے، جس کو سینے پر ایک گولی لگی جو جان لیوا ثابت ہوئی۔
پولیس کے مطابق نوجوان اپنی والدہ کے ساتھ ایک رشتے دار کی رسم چہلم میں شرکت کے لیے آیا تھا، حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوع پر پہنچی اور لاش کو اسپتال منتقل کیا۔
پولیس نے موقع پر موجود افراد کے بیانات ریکارڈ کرکے مزید کارروائی شروع کردی ہے۔

ملک کے مختلف شہروں میں آج بارش اور برفباری متوقع
- 5 منٹ قبل

جعفر ایکسپریس حملہ، وزیراعظم صورتحال کا جائزہ لینے آج بلوچستان کا اہم دورہ کریں گے
- 2 گھنٹے قبل

دہشت گرد کا شکار جعفر ایکسپریس ٹرین کے ڈرائیور امجد یاسین محفوظ رہے
- 2 گھنٹے قبل

جعفر ایکسپریس آپریشن مکمل،21 افراد شہید، تمام دہشتگرد ہلاک
- 13 گھنٹے قبل

اگلے ماہ چینی وزیراعظم پاکستان کا دورہ کریں گے
- 12 گھنٹے قبل
وزیر اعلی پنجاب نے بس سروس کے کرایوں میں اضافے کو مسترد کر دیا
- 13 گھنٹے قبل

فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ کرنے پر گرفتار محمود خلیل کو وکلا سے بات کرنے کی اجازت
- 2 گھنٹے قبل
چیئرمین فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی : چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کا بڑا اقدام
- 13 گھنٹے قبل
سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر حکومتی رہنماؤں کا خراج تحسین
- 12 گھنٹے قبل

26 خواتین سمیت 41 پاکستانی بھکاری ملائیشیا سے بے دخل
- 2 گھنٹے قبل

شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس ، علی امین گنڈاپور کےو ارنٹ گرفتاری برقرار
- چند سیکنڈ قبل

کینیڈا کے نئے وزیراعظم مارک کارنے کل عہدے کا حلف اٹھائیں گے
- 2 گھنٹے قبل