قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے اختیار میں کچھ نہیں،پرچی آنے پروزیراعظم مذاکرات کے لیے تیار ہو جاتے ہیں۔


پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعظم کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کیخلاف ہماری چارج شیٹ بہت لمبی ہے۔
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے وزیراعظم کی پیشکش پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم کی مذاکرات کی پیشکش کو قبول نہیں کر سکتے ، وزیراعظم کا بیان ہمارے مطالبات سے ہٹ کر ہے۔
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے اختیار میں کچھ نہیں،پرچی آنے پروزیراعظم مذاکرات کے لیے تیار ہو جاتے ہیں۔
بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہم نے قیدیوں کی رہائی کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کیا ہے، ہم نے مینڈیٹ کی تو ابھی بات بھی نہیں کی ہے، وزیراعظم کی باتیں غیر متعلقہ ہیں۔

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 16 گھنٹے قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 12 گھنٹے قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 12 گھنٹے قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- ایک دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 6 گھنٹے قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل





