ماسٹر عنایت علی کے معاون کی حیثیت سے فلمی کیرئیر کا آغاز کیا، ماسٹر عبداللہ کو راگ اور راگنیوں پر کمال مہارت حاصل تھی


پاکستان فلم انڈسٹری میں سدا بہار دھنیں تخلیق کرنے والے لیجنڈ موسیقار ماسٹر عبداللہ کو چاہنے والوں سے بچھڑے 31برس بیت گئے۔
ان کی انمول دھنیں آج بھی انہیں موسیقی کے دلدادہ افراد کے دلوں میں زندہ رکھے ہوئے ہیں۔ ماسٹر عبداللہ کا شمار پاکستان کے ان موسیقاروں میں ہوتا تھاجن کی تخلیق کردہ دھنیں آج بھی زبان زد عام ہیں، 1930ءکو لاہور کے علاقے مزنگ میں پیدا ہونے والے ماسٹر عبداللہ استاد بڑے غلام علی خان کے شاگرد رہے.
ماسٹر عنایت علی کے معاون کی حیثیت سے فلمی کیرئیر کا آغاز کیا، ماسٹر عبداللہ کو راگ اور راگنیوں پر کمال مہارت حاصل تھی،انہوں نے مالا سمیت بے شمار گلوکاروں کوبھی متعارف کروایا،ان کی تخلیق کردہ دھنوں کو نور جہاں، مہدی حسن، نسیم بیگم، مسعود رانا اور مہناز جیسے نامور گلوکاروں نے گایا۔

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 15 hours ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 11 hours ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 5 hours ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- a day ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- a day ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 11 hours ago








