ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی و سلامتی تعاون سے متعلق امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

شائع شدہ 2 years ago پر Jan 31st 2025, 8:39 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان میں متعین چین کے سفیر جیانگ زی ڈونگ سے گفتگو کررہے تھے جنہوں نے آج (جمعہ) اسلام آباد میں ان سے ملاقات کی۔
وزیراعظم محمد شہبازشریف نے امید ظاہر کی ہے کہ چین کا سال نو پاکستان اور چین کے درمیان دوستی کے رشتوں کو مزید مستحکم بنائے گا اور دونوں ممالک کے عوام کے لئے خوشحالی لائے گا۔
وزیر اعظم نے چینی سفیر کو مبارکباد دی اور سال نو کی تقریبات پر پاکستان میں مقیم تمام چینی باشندوں، چین کے برادر عوام کے علاوہ چینی قیادت کے لئے اپنی نیک خواہشات اور تمناؤں کا اظہار کیا۔
ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی و سلامتی تعاون سے متعلق امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 9 hours ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- a day ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- a day ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 12 hours ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 hours ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 days ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- a day ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 9 hours ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- a day ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





