Advertisement
پاکستان

وفاقی حکومت نے ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی

ارکان اسمبلی کی تنخواہ میں اضافہ یکم جنوری 2025 سے لاگو ہو گا،پارلیمانی ذرائع

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Jan 31st 2025, 9:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وفاقی حکومت نے ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی

اسلام آباد:وفاقی حکومت کی جانب سےاراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافہ کی منظوری دے دی گئی ،جس کے بعدہر رکن پارلیمنٹ کو 5 لاکھ 19 ہزار روپے تنخواہ کی مد میں ملیں گے۔
پارلیمانی ذرائع کے مطابق ارکان اسمبلی کی تنخواہ میں اضافہ یکم جنوری 2025 سے لاگو ہو گا۔
 ذرائع کا کہنا ہے کہ اسپیکر اور ڈپٹی ا سپیکر کی قومی اسمبلی کی تنخواہ نہیں بڑھائی گئی، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر 2 لاکھ 18 ہزار روپے ماہانہ ہی وصول کریں گے۔
اسپیکر آفس کا کہنا ہے کہ اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کی تنخواہ فنانس کمیٹی نہیں بڑھا سکتی۔

Advertisement
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 2 دن قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 4 گھنٹے قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 2 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • ایک دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 2 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • ایک دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 7 گھنٹے قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 4 گھنٹے قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • ایک دن قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی