Advertisement
پاکستان

کلیدی اصلاحات سے اقتصادی استحکام میں مدد مل رہی ہے،احسن اقبال

انہوں نے کہا کہ پاکستان کی نوجوان اور متحرک افرادی قوت ہمارااہم اثاثہ ہے جس سے ملک صنعتوں کے لیے ایک پرکشش مقام بن سکتا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 10 ماہ قبل پر جنوری 31 2025، 10:03 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
کلیدی اصلاحات سے اقتصادی استحکام میں مدد مل رہی ہے،احسن اقبال

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے ایک مالیاتی ادارے برٹش انٹرنیشنل انویسٹمنٹ کا دورہ کیا اور اڑان پاکستان لائحہ عمل کے تحت اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔

منصوبہ بندی کے وزیر نے اڑان پاکستان اقدام کے تحت اقتصادی سرگرمیوں کو تیز کرنے کے لیے نجی شعبے کی شراکت داری کو متحرک کرنے پر تبادلہ خیال کیا۔

انہوں نے کلیدی شعبوں بالخصوص بنیادی ڈھانچے اور موسمیاتی تغیرات میں سرمایہ کاری کو وسعت دینے میں بی آئی آئی کے اہم کردار کو اجاگر کیا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کی نوجوان اور متحرک افرادی قوت ہمارااہم اثاثہ ہے جس سے ملک صنعتوں کے لیے ایک پرکشش مقام بن سکتا ہے۔

احسن اقبال نے کہا کہ توانائی کی قیمتوں کا تعین، سپلائی CHAIN آپٹیمائزیشن اور ٹیکس کے نظام میں کلیدی اصلاحات سے اقتصادی استحکام میں مدد مل رہی ہے۔

Advertisement
پاکستان کےمشہور اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے دو نئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے

  • 2 دن قبل
ریاست مخالف عناصر کو احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا،خواجہ آصف

پاک فوج کی توجہ اندرونی وبیرونی مسائل سے نمٹنے پرمرکوز ہے،فیلڈمارشل

بلوچیستان: بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

خیبرپختونخوا:ضلع مہمند،  بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیاں، فتنہ الخوارج کے 13 دہشت گرد ہلاک

  • 16 گھنٹے قبل
پاکستان ڈیجیٹل اثاثوں کے ضابطے میں عالمی ماڈل بننے کا خواہاں ہے،بلال

پاکستان کی سوڈان میں اقوام متحدہ کی عبوری سکیورٹی فورس پرحملے کی مذمت

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

  • 2 دن قبل
آسٹریلیا ، فائرنگ واقعے میں 12افراد ہلاک، متعدد زخمی

آسٹریلیا ، فائرنگ واقعے میں 12افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 16 گھنٹے قبل
باکو سنیما بریز فلم فیسٹیول میں تین پاکستانی فلموں کی نمائش

باکو سنیما بریز فلم فیسٹیول میں تین پاکستانی فلموں کی نمائش

  • 2 دن قبل
انڈر 19ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو 90رنز سے ہرادیا

انڈر 19ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو 90رنز سے ہرادیا

  • 16 گھنٹے قبل
سڈنی حملہ دہشت گردی ہے جس میں صرف یہودیوں کو نشانہ بنایا گیا، آسٹریلوی وزیراعظم

  • 15 گھنٹے قبل
Advertisement